دل کے عارضے کی ادویات سے کورونا کے علاج پر کام شروعApril 29, 2020ویب ڈیسک0 امریکی ریاست نیویارک کے ڈاکٹروں نے کوروناوائرس کے علاج کیلئے معدے کی تیزابیت اور دل کے عارضے کی ادویات استعمال کرنے کے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے