کراچی: پولیس نے احسن کا مقدمہ اپنی مرضی سے درج کیا، والدینApril 17, 2019ویب ڈیسک0 کاشف راجہ اور ان کی اہلیہ اپنی مرضی کی ایف آئی آر درج کرانے سے بھی محروم کیے جانے پر بلبلا اٹھے اور حصول انصاف کی دہائی دینے لگے۔