پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی، منیر اکرمOctober 6, 2020ویب ڈیسک0 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ بھارت دہشتگردی کا الزام لگا کر کشمیریوں کی جائز جدوجہد آزادی کو دبا نہیں سکتا