کراچی: کم پریشر گیس سے صنعتی پیداوار متاثر، آرڈرز منسوخ ہونے کا خدشہNovember 28, 2020ویب ڈیسک0 صدر سائٹ ایسوسی ایشن عبد الہادی کے مطابق مطلوبہ گیس نہ دی گئی تو آرڈر منسوخ ہونے کا خدشہ ہے۔