شہادت کے وقت دشمن بھارتی فوج نے انہیں گھیرلیا اور ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
شہادت کے وقت دشمن بھارتی فوج نے انہیں گھیرلیا اور ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن انہوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔
قابض بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پیلٹس اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا
مقبوضہ وادی میں چوتھے روز بھی لوگ گھروں میں محصور، کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت
راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کی مثال پورے برصغیر میں نہیں ملتی ہے۔