تسلیم کرتے ہیں کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیربرائے ریونیوNovember 5, 2019جاوید سومرو0 کار کے کیس میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے، ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی مدد سے ہم ایک ارب دو کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنے سے بچ گئے ہیں۔ کارکے کمپنی نے 200 ارب روپے معاف کیےہیں۔