کئی مرغیوں نے انڈے نہ دیئے، کسی نے سکیم کو سراہا، کسی کی آئندہ توبہ
کئی مرغیوں نے انڈے نہ دیئے، کسی نے سکیم کو سراہا، کسی کی آئندہ توبہ
دو ستمبر کو منعقدہ تقریب میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت صوبائی محکموں کی کارکردگی سے متعلق جائزہ رپورٹ پیش کریں گے۔
پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574 ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔