لاہور:احتساب عدالتوں کو نیب بیورو آفس میں منتقل کرنے کی تجویزJuly 18, 2019دانش منیر0 نیب کیسز کی سماعت کرنے والی پانچوں عدالتوں کو نیب بیورو منتقل کرنے سے متعلق تجویز کیلئے ججز کو خط لکھ دیا گیا ہے۔