اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی، 583 پوائنٹس کا اضافہNovember 28, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز ایک مرتبہ پھر مثبت رجحان سے ہوا۔