قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی 16نشستوں پر انتخابات کل ہوں گےJuly 19, 2019فرح مہہ جبین0 الیکشن کمیشن نے انتخابی مواد پولنگ اسٹیشنز تک پہنچا دیاہے۔ پانچ سو چون پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔