ڈی آر ایس میں یقینی طور پر جنوبی افریقا کے حق میں دھاندلی کی گئی ہے، کوہلی
ڈی آر ایس میں یقینی طور پر جنوبی افریقا کے حق میں دھاندلی کی گئی ہے، کوہلی
جنوبی افریقہ کی ٹیم ان دنوں بھارت کے دورے پر ہے اور اس دوران کئی مقامات پر ان کے قیام کے لئے نامناسب انتظامات کی شکایات سامنے آئی تھیں۔