عدالتیں طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کی پابند ہیں، سابق ڈپٹی نیب پراسیکیوٹرDecember 12, 2019ویب ڈیسک0 راجہ عامر عباس نے کہا کہ سپریم کورٹ کئی وجوہات کی وجہ سے نیب پر اعتماد نہیں کرتی اور تحقیقات کے لیے ایک الگ کمیٹی بنا دی جاتی ہے۔