وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ڈاکٹر عبدالصمد کو انکے عہدے پر بحالی کی منظوری دی ہے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ڈاکٹر عبدالصمد کو انکے عہدے پر بحالی کی منظوری دی ہے
ڈاکٹر عبدالصمد کی ضمانت پر رہائی کا حکم پشاور ہائی کورٹ کے ڈویژنل بنچ نے جاری کیا۔
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈاکٹر عبدالصمد کی گرفتار کا نوٹس لیتے ہوئے 18 فروری کو نیب ہیڈ کوارٹر میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔