پاکستان کی آبادی میں ہر سال 2 اعشاریہ 4 فیصد اضافہ ہو رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزاJuly 11, 2019نعمان مقصود0 ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ حکومت آبادی پر قابو پانے کے لیے 8 تجاویز پر غور کر رہی ہے کیونکہ بڑھتی ہوئی آبادی سے مسائل میں اضافہ ہوتا ہے۔