ایف آئی اے کی لاہور سمیت دیگر شہروں میں کارروائی ،8 چینی باشندے گرفتارMay 6, 2019محمد ظریف0 چینی باشندوں پر الزام ہے کہ وہ ایجنٹس کے ساتھ مل کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کے بعد انہیں بلیک میل کرتے تھے۔