مکان تلے دبنے سے خاتون سمیت5بچے زخمی بھی ہوئے
آپریشن چمن کے علاقے رحمان کاہول میں کیا گیا، آئی ایس پی آر
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے آج تاجروں، عمائدین، سول وسیکیورٹی حکام کا اجلاس ہوگا
سرحد کی بندش کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پھلوں و سبزیوں کی ترسیل بھی رک گئی
سرحد پر مہاجرین کی ابھی کوئی صورتحال پیدا نہیں ہوئی ہے، وزیر داخلہ
اس وقت افغان ضلع اسپین بولدک کے دفتری امور طالبان کے پاس ہیں، حکام
ایف آئی آر میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ چمن سرحد کی 2 مارچ والی پوزیشن کو بحال کیا جائے۔
چمن کا علاقہ مال روڈ کافی گنجان آباد ہے اور عام دنوں میں یہاں کافی گہما گہمی ہوتی ہے
ریڈزون میں داخل ہونے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نطرباب دوستی مزید سات روز تک بند رہے گا، کرنل راشد صدیق
مقامی انتظامیہ کے پاس برف میں دبی ہوئی گاڑیوں کو نکالنے کے لیے ضروری مشینری اور وسائل نہیں ہیں، لیویز حکام
یخ بستہ سرد ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔











