منشیات کا ادویات میں استعمال، فیصل جاوید نے شہریار آفریدی کی حمایت کر دیFebruary 4, 2020ویب ڈیسک0 منشیات کو ضائع کرنے کے بجائے ادویات میں استعمال کیا جائے تو یہ مثبت سوچ کی عکاسی ہے، سینیٹر فیصل جاوید