پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ترقیاتی بجٹ 50فیصد کم کرنے کی تجویزMay 28, 2019دانیال عمر0 اگلے مالی سال کے لیے پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کو صرف پانچ سے 6 ارب کا ترقیاتی بجٹ جاری کرنے کی تحویز دی گئی ہے۔