پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر کا سعودی عرب کی بندرگاہ جدہ کا دورہSeptember 28, 2019ویب ڈیسک0 جدہ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے جہاز کا پر تپاک استقبال کیا گیا۔