نجی کمپنی نے واجبات کی ادائیگی سے متلق متعدد بار معاہدے کی خلاف ورزیاں کیں، پی سی بی
ٹاپ کرنے والی ٹیم کو فاتح قرار دینا کسی کی خواہش ہو سکتی ہے مگر سچائی نہیں، عاطف رانا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتنے کے لیے کراچی کنگز کو 137 رنز کا ہدف دیا تھا
ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکے لاہور قلندرز کے بلے باز بین ڈنک نے لگائے جو اب تک 23 مرتبہ گیند کو باؤنڈری کے پار لگاچکے ہیں
کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے 184 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد دس رنز سے ہرا دیا۔ …
ہم نے ان باصلاحیت نوجوان کھلاڑیوں کی فہرست مرتب کی ہے جن پر شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹرز کی بھی نظریں مرکوز ہوں گی۔
میگا ایونٹ کے دوران انگریزی کے ساتھی اردو میں بھی کمنٹری نشر ہوگی
شرجیل خان آئندہ ایک دو روز میں بیرون ملک روانہ ہو سکتے ہیں۔ وکیل قومی کرکٹر شیغان اعجاز
ایونٹ میں شامل 34 میچز ملک بھر کے 4 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے
دوبارہ پاکستان میں کھیلنے کیلیے بیتاب ہوں کیوں کہ جانتا ہوں کہ وہاں میرے پرستاروںکی بڑی تعداد موجود ہے، آسٹریلوی کھلاڑی
پلیئنگ الیون میں کم از کم 3 اور زیادہ سے زیادہ 4غیرملکی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی اجازت ہوگی۔ پی ایس ایل میں وائلڈ کارڈ پک کا قانون متعارف کرایاگیاہے۔
پلاٹینم کٹیگری میں عماد وسیم، حسن علی اور شاداب خان سمیت 14 مقامی کرکٹرز شامل ہیں۔













