ہائی کورٹ کا تین ہفتے میں پیناڈول کی مارکیٹ میں دستیابی یقینی بنانے کا حکمSeptember 14, 2022ویب ڈیسک0 مہنگائی کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں، حکومت عوام کی مشکلات کا کچھ احساس کرے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان