فائزر ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئیMay 28, 2021ویب ڈیسک0 فائزر ویکسین کی ایک لاکھ 6 ہزار خواکیں جمعہ کے دن پاکستان پہنچی ہیں۔