دانیال عزیز نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ چیلنج کر دیاMay 13, 2019دانش منیر0 دانیال عزیز نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مقامی حکومتوں کی 5 برس کی میعاد کو غیر قانونی و غیر آئینى طور پر ختم کیا گیا ہے۔