پولینڈ فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقاتMay 21, 2019ویب ڈیسک0 پولش کمانڈر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے کردار کی تعریف کی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کے کردار کو سراہا