یہ ریکارڈ پاکستان نے 2004 میں بھارت کے خلاف بنایا تھا
فواد چوہدری نے ٹویٹ کی کہ 24 سال بعد ٹیسٹ میچ ہوا اور پچ دیکھیں
عثمان خواجہ97 اور مارنس لبوشین90 رنز بنا کر نمایاں رہے
بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں تو پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کی کمان سنبھال رہے ہیں
ساری تیاریاں مکمل ہیں، پاکستان کے ساتھ کھیلنے کو تیار ہوں، آسٹریلوی کھلاڑی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اورآسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹرافی کی رونمائی کی
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020 کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔







