اسلام آباد: پولی تھین بیگز بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مالک کو جرمانہ

چیئرمین سندھ تاجر اتحاد جمیل پراچہ نے کراچی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ پلاسٹک بیگزکی فروخت اور استعمال پریکدم پابندی قبول نہیں ہے،  تاجروں کواعتمادمیں لیے بغیر کوئی بھی فیصلہ کرنا زیادتی ہے۔