کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی دباؤ کا نتیجہ نہیں، فواد چودھریMarch 6, 2019ویب ڈیسک0 جو کارروائی کی گئی ہے وہ نیشنل ایکشن پلان اور نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر پیشرفت کا نتیجہ ہے۔