جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اجمل خان انتقال کرگئےMay 4, 2019ویب ڈیسک0 پروفیسر ڈاکٹراجمل خان کو ان کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز، نمایاں قومی پروفیسر اور2008 میں نمایاں سائنسدان کےاعزازات سے بھی نوازا گیا۔