آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کویتFebruary 20, 2020ویب ڈیسک0 آرمی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر کویتی چیف آف جنرل اسٹاف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا اور مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر