کورونا کے باعث بند پاک چین بارڈر تجارت کیلئے کھول دیا گیاSeptember 18, 2020ویب ڈیسک0 دفتر خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاک چین بارڈر 30 ستمبر تک کھلا رہے گا۔