امریکہ پاکستان بزنس کونسل کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزیر خارجہ سے ملاقاتJuly 16, 2019طارق ملک0 پاک امریکہ بزنس کونسل کے اراکین نے وزیر خارجہ کو دونوں ممالک کے مابین اقتصادی شراکت داری کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔