سندھ حکومت معیشت میں بہتری کیلئے اچھے اقدامات کررہی ہے،رزاق دائودFebruary 1, 2019ویب ڈیسک0 کاروبار کے لیے نئے اور آسان مواقع پیدا کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے، وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد