پاکستان ہندو کونسل کے مظاہرین ڈپلومیٹک انکلیو میں داخلSeptember 25, 2020محمد ظریف0 پاکستان ہندو کونسل کے مظاہرین کی بڑی تعداد خار دار تاریں عبور کرتے ہوئے ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوگئی اور بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کیا