پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی تیسری انٹرنیشنل فائٹ کا اعلانOctober 29, 2019نعمان مقصود0 پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا کہ عثمان وزیر میں باکسنگ کا زبردست ٹیلنٹ ہے ۔مجھے امید ہے کہ وہ اپنی تیسری فائٹ بھی جیتے گا۔