قومی شاہراہ پر پولیس اور ایف سی کے جوان تعینات تھے، موبائل سروس بھی معطل رہی
علاقے میں پٹرولیم مصنوعات بھی بھجوائی گئیں ، سرکاری ذرائع
ایندھن کی عدم دستیابی کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند ، شہری پیدل سفر کرنے پر مجبور
ٹماٹر 600 روپے کلو، پیاز 400 روپے کلو، آلو 250 روپے، ہری مرچ 800 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے
مندوری کے عوام کا دھرنا بھی جاری ، نقصانات کا ازالہ کرنے کا مطالبہ
مزید بحرانی کیفیت پیدا ہو سکتی ہے ، ایم ایس پارا چنار اسپتال
پارا چنار میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میتیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی جائیں گی
جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل
پی کے-108 میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 69 ہزار چار سو 58 ہے۔ پی کے-109 میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار تین سو 36 ہے۔ الیکشن کمشنر








