عدالت نے آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرکے بری کرنے کی درخواست پر قومی احتساب بیورو(نیب) سے جواب طلب کرلیا ہے
عدالت نے آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرکے بری کرنے کی درخواست پر قومی احتساب بیورو(نیب) سے جواب طلب کرلیا ہے
عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعےآصف زرداری پرفردجرم عائد کرنےکا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ قومی احتساب بیور(نیب) ویڈیو لنک کا انتظام کرے