پشاور: ٹک ٹاک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے 3 ہم شکل بھائیJanuary 28, 2021محمد عثمان0 24 سے 26 سال کی عمر کے تینوں بھائیوں کے قد کاٹھ، عادات اور اطوار بھی ایک جیسے ہیں۔ ان میں فرق کرنا عام آدمی کے بس کی بات نہیں۔