شہری تھرڈ روڈ، کشمیر چوک، راول ڈیم چوک سے فیض آباد سے مری روڈ کا متبادل راستہ استعمال کریں گے، پولیس
شہری تھرڈ روڈ، کشمیر چوک، راول ڈیم چوک سے فیض آباد سے مری روڈ کا متبادل راستہ استعمال کریں گے، پولیس
موٹر وے اور اسلام آباد سے براستہ چاند تارا چوک،ڈھوکڑی کشمیر ہائی وے، بھارہ کہو، مری اور راول ڈیم جانے والے زیر پوانئٹ سے فیض آباد مری روڈ استعمال کریں۔