افغان وکٹ کیپر محمد شہزاد ورلڈ کپ سے باہرJune 7, 2019ویب ڈیسک0 افغانستان کی ٹیم مینجمنٹ نے گھٹنے کی انجری کے باعث محمد شہزاد کے متبادل کا اعلان کر دیا ہے