وزیراعظم کو ترک صدر کا ٹیلی فون: اسرائیلی جارحیت کی مذمتMay 13, 2021ویب ڈیسک0 مسلم ممالک کو مل کر اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے، عمران خان اور رجب طیب ایردوان کا اتفاق