قومی اسمبلی میں علی زیدی کی جذباتی تقریر، نوید قمر نے کوٹ اُتار کر لڑنے کا چیلنج دے دیاJune 30, 2020ویب ڈیسک0 پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے اپنا کوٹ اتار کر کہا لڑائی کرنی ہے تو آجائیں میں تیار ہوں