کورونا سے نمٹنے کیلئے صوبائی حکومت کو مزید کام کرنا ہو گا، علی زیدیApril 17, 2020ویب ڈیسک0 سندھ حکومت کے کچھ وزرا مشکل حالات میں غیرذمہ دارانہ بیانات دیتے ہیں ،ان سے اپیل ہے کہ وہ ان حالات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔