موجودہ حکومت میں فروخت کی گئی پرانی گاڑیوں سے زیادہ نئی خرید لی گئیںApril 29, 2019سرفراز راجا0 یہ انکشاف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں کابینہ ڈویژن کے تحریری جواب میں ہوا ہے ۔ کابینہ ڈویژن نے رواں مالی سال کے دوران خریدی گئی گاڑیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔