کشمیر: ہنگامی بنیادوں پر آٹھ ہزار نیم فوجیوں کی مزید تعیناتیAugust 5, 2019ویب ڈیسک0 ملک کے مختلف علاقوں میں تعینات نیم فوجیوں کو فوری طور پر فضائی راستے کے ذریعے مقبوضہ وادی کشمیر منتقل کیا جارہا ہے۔