پشاور میں 33 ویں نیشنل گیمز کا میلہ سجنے سے قبل فل ڈریس ریہرسلNovember 9, 2019زیشان انور0 سات سال بعد ہونے والی نیشنل گیمز کی تقریب میں آسمان پر ایس ایس جی کے کمانڈوز پیراشوٹ کے سات نمودار ہوئے تو ہر طرف اللہ اکبر کے نعرے بلند ہوئے۔