تھانہ پرانی انارکلی: عمارت کی بحالی اور تاریخMarch 28, 2019طلحہ سعید0 لاہور شہر کے مرکز میں واقع تھانہ پرانی انارکلی کی عمارت کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام تین سال کی مدت میں مکمل ہوا۔