امریکہ ایران تناؤ بڑھ گیا : بحری بیڑے اور بمبار طیارے پہنچ گئےMay 11, 2019ویب ڈیسک0 بلین ڈالرز مالیت کا امریکی بحرہ بیڑا صرف ایک میزائل سے تباہ کیا جا سکتا ہے، تباتبائی نژاد کا انتباہ۔ایران امریکہ سے بات چیت نہیں کرے گا، پاسداران انقلاب