30 سالہ عدنان کی نعش 8 دن بعد دریا سے نکال لی گئی۔
گاڑی سے برآمد ہونے والی سات نعشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ چار قابل شناخت ہیں، ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد
گرفتار ملزم نے جرم کے مختلف جواز بتائے ہیں جو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہیں، افضال احمد کوثر کا پریس کانفرنس سے خطاب
طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 92 ہو گئی۔
جاں بحق افراد میں سے 19 کی شناخت کر لی گئی ہے۔
واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں اور ڈاکٹر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، لواحقین کا مطالبہ
پولیس نے پیسے مانگے تھے اور نہ دینے پر جعلی مقابلے میں مار دیا ہے، ملزم سلیم کی بہن کا الزام
زیر علاج متاثرین کے خون کے نمونوں پر مبنی رپورٹ بھی تاحال مرتب نہیں کی جا سکی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتوؒ ایف آئی اے میں ڈرائیور اور اے ایس آئی کے عہدے پر فائز تھا
لواحقین نے نعش سڑک پہ رکھ کر مرکزی شاہراہ ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کردی ہے۔
خاوند نظر انداز کرتا تھا جس پر اپنے دوست ظفر اقبال کے ساتھ مل کر اسے ٹھکانے لگانے کا منصوبہ بنایا۔ ملزمہ نسرین کا اعتراف
اسلام آباد میں پمز اسپتال کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے لائے جانے والے زخمیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او چک شہزاد ٹاؤن کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ چینی باشندے کی نعش ایک نالے سے برآمد ہوئی ہے اور بظاہر سر پر چوٹوں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔
کورنگی کراسنگ پرواقع نجی کلینک میں اسقاط حمل کےدوران 18 سالہ اسکول ٹیچر شفیقہ کی حالت بگڑ گئی اور موت واقع ہوگئی۔














