نیب کاشہباز شریف خاندان کو اربوں روپے منتقل ہونے کے شواہد حاصل کرنیکا دعویٰJuly 29, 2019شفیق شریف0 نیب دستاویزات کے مطابق حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو بے نامی کمپنیوں گڈ نیچر اور میسرز یونی ٹاس کی طرف سے 5 ارب روپے منتقل کیے گئے۔