لاہور:جعلی اکاؤنٹس کےذریعے 15ارب روپے بیرون ملک بھیجے جانیکا انکشافApril 23, 2019حسنین چوھدری0 پاکستان سے مختلف کمپنیوں کے ذریعے 110 ملین ڈالرکی منی لانڈرنگ میں 51 جعلی اکائونٹس استعمال ہوئے۔